جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں

لندن(آن لائن)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔آسٹریلین میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلسپی نے انکشاف کیا کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے معاملے پر بے خبری ناراضی کا سبب بنی،…

انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایسا گوہا کی جسپریت بمرا سے آن ایئر معذرت

لندن(آن لائن)انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایسا گوہا نے بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا سے آن ایئر معذرت کر لی۔ایسا گوہا نے گزشتہ روز کمنٹری کے دوران جسپریت بمرا کے لیے نامناسب لفظ کا چناؤ کیا تھا۔سابق خاتون کرکٹر اور کمنٹیٹر نے بمرا کو ’موسٹ ویلیو…

دلجیت دوسانجھ پر بھی ’پشپا 2′ کا بخار چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

ممبئی (آن لائن) دلجیت دوسانجھ، جو اپنی زبردست گائیکی اور عاجزی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، وہ اپنے کنسرٹ میں ایک بار پھر مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب رہے۔ان کی "دل-لومناٹی" ٹور نے پورے ملک میں دھوم مچائی ہے، اور مداحوں کے ساتھ ان کا خاص تعلق…

نادیہ افگن نے خلیل الرحمن قمر سے متعلق اپنی رائے دیدی

لاہور (آن لائن) سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے 20 سال قبل ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر سے ہونے والی اپنی ملاقات کا احوال سنا دیا۔ نادیہ افگن نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔انہوں نے…

علی امین گنڈاپور کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی (آن لائن )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔جس کے بعد وہ اڈیالہ کے باہر سے ہی واپس روانہ ہو گئے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچے تھے…

7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا‘ جسٹس منصور علی شاہ

لاہور(آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا۔لاہور میں نجی یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام تیسری پاتھ ویز ٹو ڈیولپمنٹ کانفرنس سے…

مستقبل کی عالمی معاشی ترقی کا تمام تر انحصار مشرقی ممالک پرہوگا‘ صدر مملکت

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی آبادی چین اور ہمارے خطے کے دیگر ممالک میں رہتی ہے اس لیے مستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی۔بلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحرِ ہند علاقائی فورم سے…

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے،وزیر مملکت آئی ٹی کا اعتراف

فائبر آئزیشن پالیسی اور فائیو جی سے انٹرنیٹ کی صورتحال میں بہتری آئے گی، شیزا فاطمہ اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا اعتراف کرلیا۔اسلام آباد میں نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک…

پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار 40 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج پر درج مقدمات میں 40 مظاہرین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا…

فتنة الخوارج کے قیام کیساتھ ہی اس نے معصوم پاکستانی عوام کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

2005 سے 2018 تک فتنة الخوارج نے صرف خیبر پختونخوا میں 227 خودکش حملوں میں 3009 پاکستانیوں کو شہید کیا 2011 میں کے پی اور سابقہ فاٹا میں 1600 سکولوں کو منہدم یا نقصان ‘ 7لاکھ 21 ہزار طلباء جن میں 3 لاکھ 71 ہزار 604 لڑکیاں متاثر 2021 میں…