مہوش حیات اور ہنی سنگھ مداحوں کو بڑا سرپرائز دینے کو تیار

ممبئی (آن لائن) بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ نئے گانے کا اعلان کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنی سنگھ رواں سال مہوش حیات کے ساتھ بھی نظر آئے اور اب انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو…

ملتان ٹیسٹ،پاکستانی باؤلرز نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ملتان/لاہور (آن لائن) انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز پاکستانی بالرز کیلئے ڈرانا خواب ثابت ہوا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلی بار 6 پاکستانی بالرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی کسی اننگز میں 100…

قوم کی بیٹیوں کی ہمت اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے: مریم نواز شریف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹیوں کی ہمت، عزم اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے۔بچیوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹیاں، بہنیں اور بچیاں قوم کا مستقبل ہیں، بیٹیوں…

حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم اتفاق رائے چاہتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئینی ترامیم اتفاق رائے سے کی ہیں۔پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے…

سینئر اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

لاہور (آن لائن) سینئیر اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے ۔ اداکار کی بیٹی نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے عابد کشمیری نے متعدد ٹی وی ، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی وکلا کو سماعت سے غیر حاضر…

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی وکلا کو سماعت سے غیر حاضر ہونے پر مزید التوا دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں انھیں ہیڈ لائن چاہیے لیکن سپریم کورٹ…

جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا کی،چیف جسٹس

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ میں اراضی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا کی۔آپ دوسروں پر تنقید تو کرتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں بھی…

فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئی

راولپنڈی (آن لائن) دشمن ایجنسیوں کی فنڈنگ اور حمایت سے وجود میں آنے والی فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا۔خارجی طارق محمود عرف ابو ہشام اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی خفیہ کال میں گھناوٴنے عزائم آشکار ہوگئے دوران…

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں: صدر مملکت

اشک آباد ( آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔ دونوں ملک خطے میں امن اور خوشحالی کے لئے پرعزم ہیں۔ اشک آباد میں بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فورم کے…

چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس25 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیاہے جس کے تحت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل…