لاہور (آن لائن) سینئیر اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے ۔ اداکار کی بیٹی نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے عابد کشمیری نے متعدد ٹی وی ، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں ۔
Comments are closed.