ٹربیونل تبدیلی کیسزکی سماعت‘چیف الیکشن کمشنر اور: فیصل چوہدری کاتلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد کے تینوں حلقوں کا الیکشن ٹربیونل تبدیل کرنے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وکیل فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان تکرار ہوگئی اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کوشش…

سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے

اسلام آباد(آن لائن)سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے ہوگیا ہے۔وزیراعظم آج جمعرات کوسعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی وفد کیلئے عشائیہ میں وفاقی وزراء کو بھی مدعو…

کالعدم ہونے کی بنا پر پی ٹی ایم کی ہر سرگرمی پر قانونی طور پر پابندی عائد ہے،پشاورہائیکورٹ

پشاور(آن لائن)پشاور ہائی کورٹ اور خیبر ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے کالعدم پی ٹی ایم سے متعلق پیٹیشنز پر فیصلے جاری کئے گئے ہیں۔ خیبر کے رہائشی نے کالعدم پی ٹی ایم کی جانب سے متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی…

آئینی عدالت کے نام پر ایک کٹھ پتلی عدالت قائم کی جارہی ہے جو ایگزیگٹیو کے تابع ہوگی‘حافظ حمداللہ

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے نام پر ایک کٹھ پتلی عدالت قائم کی جارہی ہے جو ایگزیگٹیو کے تابع ہوگی‘ایک طرح سے سپریم کورٹ کو کھڈے لائن لگا دیا جائیگا ‘وکلاء تنظیمیں نکلیں اب…

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے ایک انڈپینڈنٹ ملٹی پلئیر مارکیٹ بنانے کی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا۔حکومت نے ملک کے توانائی شعبے کی اصلاحات کیلئے بڑا اقداکرتے ہوئے پاکستان میں بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے ایک انڈپینڈنٹ ملٹی پلئیر مارکیٹ…

ڈیمز فنڈ پرائیویٹ بینکس میں مارک اپ کیلئے رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ پرائیویٹ بینکس میں مارک اپ کیلئے رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب کر تے ہوئے سماعت جمعہ تک کے لیے ملتوی کردی جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت کے دوران…

مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ منظر عام پر لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن) مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ منظر عام پر لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، جس…

دورہ آسٹریلیا؛ شائقین نے پاکستانی ٹیم کیلئے بڑا منصوبہ بنالیا

لاہور(آن لائن)پاکستانی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے دوران شائقین نے حب الوطنی کے جذبے کا مظاہرہ کرنے کا بڑا منصوبہ بنالیا۔گرین شرٹس مداح طارق نوید نے برسبین اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی فین زون کے دستیاب تمام 800 ٹکٹس خرید لیے جہاں پاکستان اور…

شہروزکاشف دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالے کم عمرپاکستانی کوہ پیما بن گئے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج 8027 میٹر بلند شیشاپنگما کی چوٹی سر…

حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا، حکیم شہزاد کا حیران کن دعوی

لاہور(آن لائن) دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعوی کیا ہے کہ ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ہی اداکارہ حبا بخاری کے ہاں حمل ٹھہرا ہے۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ حبا بخاری نے ان سے حمل…