بگ باس سیزن 18کا پرومو ،سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی

ممبئی (آن لائن) بگ باس 18 کے نئے سیزن کے پرومو میں سپر اسٹار سلمان خان کو ایک منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔اس بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا۔پرومو میں دکھایا گیا ہے کہ سلمان خان اپنے…

پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس پلیئرز، سیریز میں چیلنج کے منتظر ہیں: میکسویل

میلبرن (آن لائن) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس پلیئرز ہیں، ہم آئندہ سیریز میں چیلنج کے منتظر ہیں۔گلین میکسویل نے میلبرن میں آسٹریلیا کے سمر کرکٹ فیسٹیول کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے…

تحریک انصاف کا اے پی سی میں شرکت سے انکار ،بیرسٹر گوہر کی تصدیق

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف نے فلسطین سے متعلق اے پی سی میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ،ذرائع کے مطابق ایوان صدر کی طرف سے اے پی سی میں شرکت کا دعوت نامہ بھجوایا تھا،تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے اے پی سی میں جانے کی حمایت کی تھی تاہم…

چینی شہریوں پر حملہ افسوسناک،غم میں برابر کے شریک ہیں، مولانافضل الرحمن

اسلام آباد (آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ،اپنے تعزیتی پیغام میں مولانافضل الرحمن نے کہا کہ برادر ملک چائنہ کے شہریوں پر حملہ افسوسناک ہے،ملک…

کالعدم ہونے پر فتنہ الخوارج نے پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی جانب سے پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کو کالعدم قرار دینے جانے کے بعد فتنہ الخورج نے پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزارت داخلہ کے…

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی

راولپنڈی(آن لائن) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، جس کے تحت بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

کراچی میں دہشت گرد انہ حملہ پاک چین دیرینہ اور پائیدار دوستی کو سبوتاژ کرنے کی ایک اور نا کام کوشش،…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے چینی شہریوں پر کراچی میں ہونے والے دہشت گرد انہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا یہ دونوں ممالک کی دیرینہ اور پائیدار دوستی کو سبوتاژ کرنے کی ایک اور نا کام کوشش ہے ۔ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں…

مودی کے بھارت میں مسلمان طلباء غیر محفوظ

نئی دہلی (آن لائن)مودی کے بھارت میں مسلمان طلباء غیر محفوظ ، مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیوں نے مسلمان طلباء کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، تعلیم کے حساس ادارے جہاں طلب علم کی حفاظت یقینی سمجھی جاتی ہے، مودی سرکار کے زیر سایہ امتیازی سلوک…

ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال ختم ہو گئی

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی جانب سے ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال ختم ہو گئی چار روز کی ہیجانی کیفیت کے بعد پیر کے روز کاروبار زندگی معمول پر آگئے انٹرنیٹ سروس کے علاوہ جڑواں شہروں کے تمام…

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر بے قابوہوگیا،مزید62 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

راولپنڈی (آن لائن) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے تمام تر اقدامات کے باوجود راولپنڈی میں ڈینگی مچھر قابو سے باہر ہونے لگا گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 62 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہونے سے ابتک ڈینگی سے متاثرہ کنفرم مریضوں کی تعداد 1996…