مودی سرکار مسلمانوں کی عبادت گاہیں اور قبرستان تیزی سے منہدم کرنے لگی

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار مسلمانوں کی عبادت گاہیں اور قبرستان تیزی سے منہدم کرنے لگی، موجودہ بھارت اقلیتوں کے لئے کسی جیل سے کم نہیں ہے، جہاں ا?ن کے بنیادی سیاسی، سماجی اور مذہبی حقوق شدید خطرے میں ، مودی سرکار کے تیسرے دورِ حکومت میں…

پریکٹس پروسیجر کمیٹی نے جسٹس منیب کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان کو بنچ میں شامل کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ پریکٹس پروسیجر کمیٹی کا دوبار اجلاس ہونے کے باوجود جسٹس منصورعلی شاہ کی عدم شرکت کے باعث بنچ میں تبدیلی کردی گئی جسٹس نعیم اختر افغان کو آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والے بنچ میں شامل کر لیاگیا…

رنبیر کپور کی فلم ”اینمل‘ ‘نے آئیفا 2024 میں میدان مار لیا

ابو ظہبی(آن لائن) ابو ظہبی میں ہونے والی شاندار آئیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب میں بھارتی فلمی صنعت کی چند بڑی شخصیات نے شرکت کی۔اس تقریب میں رنبیر کپور کی فلم “اینمل” نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا اور چھ بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے، جب کہ شاہ رخ…

پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمن کو فون‘ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے پاکستان(جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو فون کیا اور ملکی صورتحال پر بات چیت کی۔پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر اور مولانا فضل الرحمن نے ملک کی…

احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی(آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں…

اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے، وکیل ایمان مزاری کا دعویٰ

راولپنڈی(آن لائن) وکیل ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے ہیں۔ قبل ازیں اطلاع تھی کہ لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز کے…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ‘ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور(آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر تین جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد تین ججز کو سزائیں سنانے کا نوٹی فکیشن جاری…

کوشش کریں گے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں یادگار نتیجہ حاصل کریں، شان مسعود

لاہور (آن لائن) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں یادگار نتیجہ حاصل کریں ‘ٹیم کو بنانے کے لئے کھلاڑیوں کو کم بیک کرنا ہو گا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا ٹیم کو بنانے کے…

جلسوں میں بی آر ٹی بسیں تو ساتھ نہیں لے کر گیا: علی امین گنڈا پور

پشاور (آن لائن)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جلسوں میں سب وسائل اپنے استعمال کر رہے ہیں، بی آر ٹی بسیں تو نہیں ساتھ لے کر گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ہماری لیڈر شپ جیلوں میں…

میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھالیکن وائیں صاحب کا پیارا تھا‘ سعد رفیق

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا لیکن وائیں صاحب کا پیارا تھا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ میں ان خوش قسمتوں…