ریٹائرڈ بیوروکریٹس میں سے ہر ایک اپنی جگہ اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سیکریٹری اطلاعات کے طور پر فرائض انجام دینے والے ریٹائرڈ بیوروکریٹس میں سے ہر ایک اپنی جگہ اکیڈمی کا درجہ…

چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا۔خط میں جس میں جسٹس منصور علی شاہ نے ججزکمیٹی میں نہ بیٹھنے کی تمام وجوہات…

ِانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ 36 سالہ جے شاہ نے خاصی چھوٹی عمر میں اپنے آپ کو منوایا ہے۔ وہ کرکٹ کی دنیا میں نمایاں عہدے پر فائز کم عمر ترین شخصیت ہیں۔ جے شاہ یکم…

کنکشن کیمپ میں قومی کر کٹرز کے این او سی کا ذکر کرنے پر بورڈ آفیشلز ناراض

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں قومی کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی پالیسی پر لب کشائی کردی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کنکشن کیمپ میں قومی کرکٹرز نے پی سی بی حکام سے سوالات کیے، کھلاڑی نے مکالمے میں کہا…

بھارتی فلمساز نے نیٹ فلکس پر دھوکا دہی کا الزام لگادیا

ممبئی (آن لائن) دنیا کے بڑے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز میں سے ایک نیٹ فلکس پر بھارتی فلمساز واشو بھگنانی نے دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشو بھگنانی نے دعوی کیا کہ نیٹ فلکس پر میرے 47 کروڑ روپے واجب الادا ہیں، دوسری…

کاش ڈریم گرل ہیما مالنی میری ماں ہوتیں:اداکارہ ٹوئنکل کھنہ

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کاش ڈمپل کباڈیہ کی جگہ ڈریم گرل یعنی ہیما مالنی ان کی والدہ ہوتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئنکل کھنا نے حال ہی میں بھارتی اخبار کے لیے ایک کالم لکھا جس میں…

محنت سے شوبز انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں‘ حنا چوہدری

لاہور (آن لائن) اداکارہ حنا چوہدری ان فنکاروں میں سے ہیں جن کے خاندان میں کسی کا تعلق شوبز سے نہیں لیکن محنت سے انہوں نے شوبز انڈسٹری میں اپنے قدم جما لیے ہیں ۔حال ہی میں حنا چوہدری نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ ایک ماں کے فرائض بھی نبھا…

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعدمقبوضہ وادی میں آزادی رائے پر پابندی

سرینگر(آن لائن)آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعدمقبوضہ وادی میں آزادی رائے پر پابندی، مقبوضہ وادی کشمیر میں آرٹیکل370 کی منسوخی کے بعدصحافتی آزادی پر قدغن لگ چکی ہے اور صحافت کی حالت ابتر ، یہ خطہ طویل عرصے سے بھارتی سرکار کی وجہ سے پابندیوں میں…

اسلاموفوبیا کے خلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج

نئی دہلی (آن لائن)اسلاموفوبیا کے خلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج، بھارت میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان انتہا پسند ہندوؤں کے امتیازی سلوک کا شکار ، مسلمانوں کے خلاف شرانگیزی اور مذہبی انتہا پسندی میں اضافہ ، مودی کی نفرت اور مذہبی انتہا پسندی کا…

پر امن اور خوشحال افغانستان کا خواہاں، کابل دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کارروائیاں کرے ،…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ پر امن اور خوشحال افغانستان کے خواہاں ہیں ۔ ہمسایہ ملک د ہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کا رروائیاں کر کے علاقے کے امن و استحکام کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے ۔ اسرائیل کی جارحیت لبنان کی…