2 ٹیسٹ میچ کھیلنے بنگلہ دیش ٹیم اگست میں پاکستان آئیگی

لاہور(آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی ،دورے میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے جائے گی ،ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہوں گے ، ٹیسٹ میچز…

الیکشن کمیشن کی عدالت کو مہیا دستاویزات میں تضاد ہے،نشان نہ ملنے پر کسی امیدوار کا کیسے پارٹی سے…

عارف علوی پی ٹی آئی کے ہو کر کیوں انتخابات کی تاریخ نہیں دے رہے تھے،جسٹس قاضی فائز کے ریمارکس ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی کے ساتھ منسلک پارٹی سرٹیفکیٹ ہوتا ہے؟جسٹس منصور علی شاہ سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت کا معاملہ حل کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہدایت دی ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کی اجازت کا معاملہ حل کریں۔ بدھ کوجسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے ہیں یہ بھی بتائیں کہ آپ کی تعیناتی سے پہلے اور اس کے بعد…

ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش‘ بانی پی ٹی آئی کو مشکلات و مصائب کا سامنا ہے تو آئیں بیٹھ کر معاملات…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو مشکلات و مصائب کا سامنا ہے تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات کو طے کریں‘ہم نے میثاق جمہوریت پر اتفاق کیا، اب میثاق معیشت پر…

خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں: فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں شوکاز…

اسلام آباد(آن لائن) توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔اس سے قبل عدالت نے انھیں دوبارہ جواب کے لیے مہلت دی تھی۔سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں شوکاز کا نیا جواب جمع…

ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی لگژری گاڑی دے دی

ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کو ان کے شوہر ظہیر اقبال نے کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دے دی۔سوناکشی سنہا نے 23 جون کو اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کی اور اسی دن جوڑے نے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹرڈ بھی…

فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز برزخ کا ٹیزر جاری

لاہور( آن لائن)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز برزخ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ویب سیریز برزخ کو پاکستانی ہدایتکار عاصم عباس نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اسے بھارتی…

ریاست عوام کو تحفظ اور معاش نہیں دے سکتی تو اسے ٹیکس مانگنے کا بھی کوئی حق نہیں‘فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اگر ریاست عوام کو تحفظ اور معاش نہیں دے سکتی ہے تو اس کو ٹیکس مانگنے کا بھی کوئی حق نہیں‘ملٹری آپریشنز مسائل کا حل نہیں ہیں سوات اور قبائلی اضلاع کے عوام کے…

آسٹریلوی ٹیم کے باہر ہونے پر راشد خان کا ردعمل سامنے آگیا

نیویارک(آ ن لائن)افغان ٹیم کے کپتان راشد خان نے ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی اور آسٹریلوی ٹیم کے باہر ہونے پر ردعمل کا اظہار کردیا۔بھارت میں 2023 کے 50 اوورز ورلڈکپ میں افغانستان سے جیت چھیننے والے گلین میکسویل کی ناقابل یقین سینچری…

پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے پر سابق انگلش کرکٹر برہم

لندن ( آن لائن)سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے پر سوال اٹھادیا۔ٹاک اسپورٹس کے دئیے گئے انٹرویو میں سابق انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر ڈیوڈ لائیڈ نے کہا کہ آئی سی سی کی…