قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ڈی نوٹیفائی کرنیکا معاملہ؛ عمر ایوب، شبلی فراز کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور(آن لائن )پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز نے ڈی نوٹیفائی کرنے کے اقدام کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عمر ایوب اور شبلی فراز نے بشیر وزیر ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواستیں دائر کر دیں جس میں الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی…

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفارش پر دو تعیناتیوں کے لیے بھیجی گئی سمری منظور کر لی گئی ہے، پاکستان نے متحدہ عرب امارات اور روس میں نئے…

میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا، مریم نواز شریف چیف منسٹر بعد میں پہلے میری بیٹی ہیں، نواز شریف میرا لیڈر، میرا قائد ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ابھی جو مشاورت مری…

پاکستان کی نوجوان آبادی ناصرف عزم و ہمت، بہادری کی مثال ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی نوجوان آبادی ناصرف عزم و ہمت، بہادری کی مثال ہے، بلکہ ملکی معاشی ترقی میں بنیادی پہیے کی حیثیت رکھتی ہے۔وفاقی حکومت نوجوانوں کی تعلیم، صلاحیتوں، ہنر مندی، پیشہ وارانہ…

تھانہ شادمان جلاوٴ گھیراوٴکیس کا فیصلہ‘ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا

لاہور(آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق دو اہم مقدمات، راحت بیکری کے باہر جلاوٴ گھیراوٴ اور تھانہ شادمان جلاوٴ گھیراوٴ کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کر…

مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اعلی مریم نواز شریف بھی شریک ہوئے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطح اجلاس میں ضمنی…

پی ٹی آئی کا انسداد دہشت گردی عدالت کے 9مئی مقدمات فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے 9 مئی مقدمات کے فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے چلینج کرنے کا اعلان کیا ہے۔روز لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 2 مقدمات تھانہ شاد مان ٹاوٴن…

بھارتی وزارتِ خارجہ کی طرف سے دیے گئے غیر سنجیدہ اور بچگانہ بیان یکسر مسترد کرتے ہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے بھارتی وزارتِ خارجہ کی طرف سے دیے گئے غیر سنجیدہ اور بچگانہ بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ایک بار پھر اس بات کا مظہر ہے کہ بھارت حقائق کو توڑ مروڑ کر اور باتوں کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کرنے…

ٹی 20 فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات‘آسٹریلیا نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ڈارون(آن لائن)آسٹریلیا نے ٹی 20 فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹیں…

گلگت‘ دنیور نالے میں تودے گرنے سے 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ‘3زخمی‘وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس

گلگت(آن لائن)گلگت کے دنیور نالے میں تودے گرنے کے باعث 8 مقامی رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ لینڈسلائیڈنگ کے سبب ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 7 افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی…