ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں ہے ، شان مسعود
راولپنڈی ( آن لائن )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس…