پاکستان کے ساتھ چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف

اسلام آباد ( آن لائن ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی،مالیاتی اداروں اور دوست ممالک سے مالیاتی تعاون حاصل کرنے کا انحصار پاکستان پر ہے۔ آئی ایم ایف کے ذرائع کے مطابق آئی ایم…

وفاقی وزیرداخلہ کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد،شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آئی خصوصی…

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد،شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آئی خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم سے ملاقات،محسن نقوی نے چینی ٹیم کو حملے کے بارے اب تک ہونے والی تحقیقات سے آگاہ کیا،کیس کے…

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں پرائیویسی و ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات بارے درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں پرائیویسی و ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات بارے درخواست نمٹا دی گئی جبکہ شیرافضل مروت کی جیل رولز کی شِق 265 کو چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت پرعدالتی معاون کوتیاری کے لیے…

معیشت کی بحالی اور استحکام کے لئے نجی شعبے کا کردار اہم ہے ، ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈال…

کراچی (آن لائن) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا معیشت کی بحالی اور استحکام کے لئے نجی شعبے کا کردار اہم ہے ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، پی آئی اے کی نجی کاری ایڈوانس اسٹیج میں ہے۔ رواں سال 9400 ارب روپے محصولات کا ہدف…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی، تاریخ میں پہلی بار وزیرِ خزانہ کی جگہ وزیرِ خارجہ کو کونسل میں شامل کیا گیا ہے ۔ وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے…

جرمنی کے بعد امریکہ نے بھی، کیجریوال کے لیے ‘منصفانہ، شفاف، بروقت قانونی عمل’ کامطالبہ…

نیو یارک(آن لائن)جرمنی کے بعد امریکہ کا بھی، کیجریوال کے لیے 'منصفانہ، شفاف، بروقت قانونی عمل' کامطالبہ، انتخابات سے قبل اروند کیجریوال کی غیر قانونی گرفتاری پر امریکہ اور جرمنی نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا ۔انتخابات میں شکست کے خوف سے…

سلیکشن کمیٹی نے کپتان کیلئے بابراعظم کا نام بھیج دیا، حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کرینگے

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے اپنی تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیں۔ ذرائع کے مطابق کپتان کے حوالے سے ذمہ داری چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو دی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی نے کام مکمل…

آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(آن لائن)حال ہی میں دوسری بار عمرے کی سعادت حاصل کرنے والی پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرہ ادائیگی کے فوری بعد ہی ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف انسٹااسٹوریز اور پوسٹ کے…

پوری قوم اپنی جرات مند سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنی جرات مند سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،حکومت معاشی ترقی میں میری ٹائم سیکٹر کی افادیت کے پیش نظر اس کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، تربت نیول ائیر بیس پر دہشتگرد حملہ…

وزیراعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات

اسلام آباد: (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات ہوئی ہے یہ ملاقات ایک گھنٹہ 25منٹ سے زائدوقت تک جاری رہی اس دوران سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس سیدمنصورعلی شاہ بھی…