تسکین احمد پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے
راولپنڈی ( آن لائن ) بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے فاسٹ بولر تسکین احمد کے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔
بی سی بی کے مطابق پاکستان کے خلاف فاسٹ بولر تسکین احمد 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کا…