ذلت آمیز شکست؛ پاکستانی پلئیرز احمد شہزاد کے نشانے پر

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ذلت آمیز شکست پر کھلاڑیوں کو نشانے پر رکھ لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی اور کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بنگلادیشی گانے…

قتل کا مقدمہ؛ شکیب ٹیم کے ہمراہ وطن نہیں جائیں گے

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست دینے والی بنگلادیشی کے آل راؤنڈر ٹیم کے ہمراہ وطن نہیں جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے مقدمے میں نامزد بنگلادیشی آل راونڈر و سابق ممبر اسمبلی شکیب الحسن پاکستان کیخلاف سیریز کے…

لندن منتقل ہونے کی افواہوں کے درمیان انوشکا شرما کی بھارت واپسی

ممبئی(آن لائن) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ و بالی ووڈ سپر اسٹار انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار بھارت واپس آگئی ہیں۔انوشکا شرما اپنے بیٹے کی پیدائش سے قبل ہی بھارت سے لندن چلی گئی تھیں، مداحوں کی جانب سے طویل عرصے سے یہ…

میری شادی میں والدین نے شرکت نہیں کی تھی، مدیحہ امام کا انکشاف

کراچی(آن لائن) پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔مدیحہ امام نے دو ماہ قبل پاکستانی میگزین کو خصوصی انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے اپنے…

قومی اسمبلی اجلاس ،لوڈشیڈنگ کے معاملے پر حکومتی اتحادی اور اپوزیشن ایک ہوگئے،حکومتی پالیسیوں پر شدید…

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ پر اپنی اتحادی حکومت پر برس پڑے، وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ ملکی گیس کے وسائل دن بدن کم ہورہے ہیں باہر سے مہنگی…

شراب کیس؛ علی امین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(آن لائن) سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت سول جج…

الیکشن سے قبل مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی انتہاپسندی عروج پر

سرینگر(آن لائن)الیکشن سے قبل مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی انتہاپسندی عروج پر، مقبوضہ جموں و کشمیر میں الیکشن کا دور دورہ ہے مگر بھارتی انتہاپسندی مسلسل بڑھ رہی ہے ، بی جے پی کی انتہاپسند حکومت مقبوضہ وادی کی عوام کو الیکشن سے قبل پوری طرح…

چینی وزیر اعظم ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(آن لائن) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کی طرف سے بھی…

وزارت کو خواتین کے لئے رول ماڈل بنایا جائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزارت کو خواتین کے لئے رول ماڈل بنایا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف وزارت منصوبہ بندی کی قائم کردہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا…

دہشت گردی کیخلاف جنگ ،علماء کرام سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ایک بار پھر علما سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں علماء سے مشاورت کی قومی مہم چلائی جائیگی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید…