ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں ہے ، شان مسعود

راولپنڈی ( آن لائن )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس…

بنگلادیش، طلبہ کو قرآن خوانی کے پروگرام سے روکنے والا پروفیسر مستعفی

ڈھاکا( آن لائن ) ڈھاکا یونیورسٹی میں طلبہ کو قرآن خوانی کے پروگرام سے روکنے والے آرٹس فیکلٹی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر عبدالبشیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر عبدالبشیر نے ڈین کے دفتر میں اپنا استعفی…

بائیڈن اندرون اور بیرون ملک جمہوریت کے چیمپئن رہے، ہلیری کلنٹن

شکاگو ( آن لائن) امریکا کی سابق خاتون اول ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب میں صدر جو بائیڈن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن اندرون اور بیرون ملک جمہوریت کے چیمپئن رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کا ڈیموکریٹک…

اجے دیوگن کو سیٹ پر ہیلو نہ کہنے پر معروف اداکار کو فلم سے نکالنے کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار وجے راز نے الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکار اجے دیوگن کو سیٹ پر ہیلو نہ کہنے پر انہیں فلم سن آف سردار 2 سے نکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وجے راز نے حال ہی میں بتایا کہ میں سن آف سردار 2 کے سیٹ…

فیروز خان نے اہلیہ کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر کر دی

لاہور (آن لائن) معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ، نفسیاتی امراض کی ڈاکٹر، زینب کی جانب سے شوہر کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر کی گئی…

پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے اپنی پینٹنگ کے ذریعے قومی ہیرو اور چیمپئن ارشد ندیم کے لئے خراج تحسین…

پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے اپنی پینٹنگ کے ذریعے قومی ہیرو اور چیمپئن ارشد ندیم کے لئے خراج تحسین پیش کیا، جس میں انہوں نے پاکستانی پرچم کے رنگوں میں ان کا پورٹریٹ بنایا، جو ان کی قومی روح اور اقدار کے مجسم نمونے کی نمائندگی کرتا ہے۔ ارشد…

تجربے اچھے نہیں رہے‘جے یوآئی کسی سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلائے گی،مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیرمولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے‘جے یوآئی کسی سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلائے گی،ہم مزید نہ کسی کو شرمندہ کرنا چاہتے ہیں اور…

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ، تجربے کا مقصد جوانوں کی تربیت، مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق اور مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

وزیراعظم سے آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ کی ملاقات‘یونین سے خطاب کی دعوت

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے، یو کے کی معروف یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کا وزیراعظم ہاؤس میں…

ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے: نائب وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے۔ دھرتی آپ کی ماں ہے اور ماں سے ناراض ہو کر اسے نقصان نہیں پہنچایا جاتا ۔ خوشحال قوم کی بنیاد نظام تعلیم ہے،…