ایک اور سانحہ 9مئی کی تیاری:علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان کی ویڈیو لیک

اسلام آباد(آن لائن)ایک اور سانحہ 9مئی کی تیاریاں ،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان کی ویڈیو لیک ہوگئی،علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا ،سوشل میڈیا پرزیر گردش ویڈیو میں سنا اور دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ علی…

بھارت کے خلاف شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی:چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کوچھوٹی نہیں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔پاک۔بھارت میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستانی کرکٹ اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے،…

عامر خان کے بعد ان کے بیٹے جنید کی فلم بھی ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر آگئی

لاہور (آن لائن) بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کے بعد ان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ‘مہاراج‘ بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وشوا ہندو پریشد کے یوتھ ونگ بجرنگ دل نے یش راج فلمز اور نیٹ فلکس…

چاہت فتح علی خان کا گانا ”بدوبدی 2“ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے'بدو بدی 2' گانا جلد ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔چاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا معروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک بنایا تھا، 28 ملین ویوز حاصل کرنے…

شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی

لاہور (آن لائن) خیبر پختونخوا ہ کے ضلع لکی مروت میں فورسز کی گاڑی کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث شہید ہونے والے کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں وزیر اعظم شہباز شریف ،وفاقی وزیرعطاتارڑ، انسپکٹر جنرل…

شبلی فراز کی یقین دہانی پر سی ڈی اے نے تجاوزات کیخلاف آپریشن روک دیا‘واپس

اسلام آباد(آن لائن)سی ڈی اے حکام نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز کی یقین دہانی پر تجاوزات کے خلاف آپریشن روک دیا اور واپس چلے گئے ۔ذرائع کے مطابق سی ڈی اے حکام ہیوی مشنری کے ساتھ تجاوزات کے خاتمے کے لئے سینیٹر شبلی فراز کے گھر…

وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کہا کہ…

مودی کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروع

نئی دہلی (آن لائن)مودی کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروع، انتہا پسند نریندر مودی نے تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا، اس بار مودی کو یہ وزارت عظمیٰ ایک طرح سے بھیک میں ملی ہے ، اب کی بار 400 پار کا نعرہ…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب منگل کو اقتصادی سروے جاری کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)رواں مالی سال 2023-24 کی معاشی ترقی میں کیا کھویا کیا پایا،اقتصادی سروے آج منگل کو جاری کیا جائیگا،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سروے کے اہم نکات سے تفصیلی بریفنگ دیں گے،ذرائع کے مطابق رواں مالی سال حکومت کو اہم معاشی اہداف کے…

سرکاری سکیم حج:70ہزار سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)سرکاری حج سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے 70ہزار سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے جبکہ نجی حج سکیم کے تحت عازمین کی روانگی کل منگل تک مکمل ہوجائے گی۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی…