پاکستان پر اقتصادی پابندیوں کی ایک اور امریکی قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا مشن ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر اور سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سے ہدایات پرایک منظم مہم کے ذریعے پی ٹی آئی کے امیر اور صاحب حیثیت…

عدت میں نکاح کیس کافیصلہ چیلنج ہونے کا امکان، وکلاء سے مشاورت مکمل

اسلام آباد (آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران کے عدت میں نکاح کے خلاف ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج افضل مجوکا کی جانب سے دیے گئے فیصلے کو رواں ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان ہے اور اس مقصد کیلئے وکلا سے مشاورت کر لی گئی ہے۔ذرائع…

بلے کی نشان کی واپسی، تحریک انصاف کی درخواست کی سماعت رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کو بلے کے نشان کی واپس کرنے کے لیے پچھلی جمعرات کو درخواست دائر کی جانے والی درخواست کی رواں ہفتے سماعت کیے جانے کا امکان ہے ، درخواست شہری انجینئر قاضی محمد سلیم نے 184(3) کے تحت دائر کی تھی…

پنجاب حکومت کا 30ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے 30ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تعلیمی معیارکو بہتربنانے اوراْساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر تعلیم کو نئے اْساتذہ کی بھرتیوں کا ٹاسک دے دیا۔اس…

لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، ایل پی جی بھی مہنگی ہو کر نایاب ہو گئی

لاہور (آن لائن )لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، بیشتر علاقے گیس سے محروم ہیں، جبکہ ایل پی جی بھی مہنگی ہو کر نایاب ہو گئی۔لاہور میں گیس کے صارفین کا کہنا ہے کہ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث ناشتہ اور کھانا بنانا مشکل ہو گیا…

پاکستان کو پرامن بنانے کیلئے تمام جماعتیں بیٹھیںآ‘عزم استحکام پاکستان پر مکمل عمل کیا جائے‘طاہر…

لاہور (آن لائن )چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ انتہاپسندی، دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے لائحہ عمل بنایا جائے، پاکستان کو پرامن بنانے کیلئے تمام جماعتیں بیٹھیں اور عزم استحکام پاکستان قومی ایکشن پلان پر مکمل عمل…

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کو ٹی20 کا عالمی چیمپئن بنوانے والے کپتان روہت شرما نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اس سے بہترین وقت نہیں آسکتا۔امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں…

ٹاپ سیڈ پاکستان کے حمزہ خان نے 31ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(آن لائن )ٹاپ سیڈ پاکستان کے حمزہ خان نے اسلام آباد میں ہونے والی 31ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی، پاکستان کے سہیل عدنان انڈر 13 کا فائنل جیتنے میں کامیاب رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر…

فلپائن، پٹاخوں کے گودام میں دھماکے ‘ 4 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک ‘ 38 زخمی

منیلا (آن لائن)ایمرجنسی سروسز نے بتایا ہے کہ جنوبی فلپائن میں پٹاخے بنانے والے ایک گودام میں ہونے والے زبردست دھماکے میں ایک 4 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک اور 38 لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آگ کے تفتیش کار لوئیجی…

کراچی میں پکنک منانے کیلئے ہاکس بے جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار

کراچی (آن لائن)کراچی میں پکنک منانے کیلئے ہاکس بے جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، ماڑی پور کے قریب بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے‘عینی شاہدین کے مطابق ٹرالر کے موڑ کاٹنے کے باعث تیز رفتار بس بے قابو ہوکر فٹ…