ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی:پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امور پر تبادلہ…

افغانستان میں” را“ سے تربیت حاصل کرنے والے خطرناک دہشتگرد کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

حیدرآباد(آن لائن) حیدرآباد کے انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے افغانستان میں را سے تربیت حاصل کرنے والے خطرناک دہشتگرد کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے ۔مجرم منیر ابڑو کو سینٹرل جیل میں قائم اے ٹی سی کے جج نے جرم ثابت ہونے پر 14سال کی سزا…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری آئین سے متصادم ہے: لیاقت بلوچ

لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے غیرآئینی اقدام…

ایوان بالا اجلاس، اراکین نے نگران دور حکومت میں یوکرین سے گندم کی درآمد کے معاملے کی تحقیقات کرنے کا…

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں اراکین نے نگران دور حکومت میں یوکرین سے گندم کی درآمد کے معاملے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے اراکین نے بلوچستا ن اور خیبر پختونخوا میں آمن و آمان کی مخدوش صورتحال اور مہنگائی سمیت عوام کو درپیش مسائل…

ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

پشاور(آن لائن)ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس سے متعلق خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی جبکہ واقعے کی ایف آئی ا?ر بھی محکمہ انسداد دہشت گردی نے درج کرلی۔پولیس کے مطابق جج کے اغواء کیس سے متعلق بنی کمیٹی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے…

پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے۔انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ (آئی سی ایم اے) کی تقسیم اسناد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل پاکستان کو ایک…

برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید

لندن(آن لائن)برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو متعدد بار مختلف مواقعوں پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 24 ملزمان کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سزا پانے والوں میں 42 سالہ خرم رازق کو 22 سال، 46…

عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور

بغداد(آن لائن) عراق میں ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیدیا گیا جس کی سزا کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ 15 سال ہوسکتی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ…

ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی دستی گھڑی 12 لاکھ ڈالر میں نیلام

لندن:فریحی جہاز ٹائی ٹینک 14 اپریل 1912 کو رات گیار بج کر 40 منٹ پر ایک برفانی تودے سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گیا تھا۔ ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر جان جیکب ایسٹر کی سونے کی دستی گھڑی 12 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی ہے جو ٹائی ٹینک کے نوادر کی…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)آج وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر تائنات کر دیے گیا یہ ایک انتہائی خوش آئند بات ہے کیونکہ جب سے نئی حکومت وجود میں ائی ہے مختلف قیاس ارائیاں…