جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس :انسداد دہشت گردی عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد ( آن لائن) جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیراعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی سماعت کے دوران…

تحریک انصاف نے مرضی کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے مرضی کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی، سپیکر قومی اسمبلی کا اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں آنے سے انکار، سپیکر نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے لیے پارلیمانی لیڈروں کو ایک بار پھر نام فراہم کرنے کے لئے کہہ دیا۔…

پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی بہترین نظم و ضبط کی حامل فوج قرار

لندن(آن لائن)برطانوی آرمی چیف نے پاکستان کی مسلح افواج کو دنیا کی بہترین نظم وضبط کی حامل فوج قرار دیتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا کہ پاکستان کی فوج جنگی صلاحتوں میں ماہر ہے۔کمانڈاینڈسٹاف کالج پاکستان سے فارغ التحصیل برطانوی افسران…

فیض آباد دھرنا کمیشن کے حوالے سے آئی بی چیف کا اہم بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن )فیض آباد دھرنا کمیشن کے حوالے سے آئی بی چیف کا اہم بیان بھی سامنے آگیا ۔ آئی بی چیف نے کہا کہ ہم نے اپنا ریکارڈ چیک کیاہے ریکارڈ میں ریاست کے کسی ادارے کو حکومت سے ہٹانے کی سازش کا ثبوت موجود نہیں ہے حکومت کو مشورہ دیا…

بشریٰ بیگم کے خلاف 190ملین پاوٴنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں دونوں ملزمان کے…

راولپنڈی (آن لائن)اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاویدرانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بیگم کے خلاف 190ملین پاوٴنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں دونوں ملزمان کے طبی معائنے کی…

سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب

اسلام آباد( آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،ملک میں آئین اور قانون کا فقدان ہے، ملک میں آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔سپیکر ایاز صادق کی…

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،بد قسمتی سے چار دہائیوں سے پاکستان دہشتگردی کے نشانے پر ہے، اسی ایوان میں سیکیورٹی بریفنگ بھی کروائی گئی…

پی ٹی آئی والے اڈیالہ سے ملک دشمنی کی گائیڈ لائن لے رہے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اڈیالہ سے ملک دشمنی کی گائیڈ لائن لے رہے ہیں، کسی کو پاکستان پر تنقید اور خارجہ پالیسی پر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی، خارجہ پالیسی کے…

سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل…

اسلام آباد( آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں باجا بجانے اور شورشرابہ کرنے پر رکن اسمبلی جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی رکنیت معطل کر دی،قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ…

کینیا ، ہیلی کاپٹر حادثہ آرمی چیف سمیت دس افراد ہلاک، دو زخمی ، ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان

نیروبی (آن لائن) کینیا میں ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں آرمی چیف، جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو کی جانب سے تصدیق کرتے اعلان کیا گیا ہے کہ فوجی کاپٹر گرنے کے…