جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس :انسداد دہشت گردی عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
اسلام آباد ( آن لائن) جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیراعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔
انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی سماعت کے دوران…