حقیقت میں دلہن بننے کا خواب ختم ہو گیا، فضا علی
لاہور (آن لائن)پاکستانی اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ کئی بار فوٹو شوٹ کیلئے دلہن بنی ہوں لیکن اب حقیقی دلہن بننے کا خواب ختم ہوگیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ فضا علی کا کہنا تھا کہ زندگی میں نیا رشتہ بنانے کیلئے کئی بار کوشش کی لیکن…