پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
لاہور(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر 3 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق ٹیکنو کریٹ کی نشست پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، لیگی رہنما مصدق…