وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،سکیورٹی صورت حال پر گفتگو
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے ،سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ذرائع کے مطابق امن و امان اور داخلی سلامتی کے حوالے سے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، چینی باشندوں کی سیکورٹی کے حوالے سے بھی مزید سخت اقدامات پر بات چیت کی گئی۔
Comments are closed.