کونسی جماعت کو کتنی پارلیمانی کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی؟ فارمولہ طے پاگیا

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے پارلیمانی جماعتوں کے عددی تناسب سے فارمولا تشکیل دے دیا۔ اسی فارمولے کے تحت حکومت اور اپوزیشن میں کمیٹیوں کی تقسیم ہوگئی۔فارمولے کے مطابق حکومتی اتحاد کو…

سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاوٴس اور سی ایم ہاوٴس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے…

کراچی (آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے سی آر منصوبہ کے متاثرین کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس حکومتی اور آئینی اداروں کی جانب سے کی گئی تجاوزات پر برہم ہوگئے۔دورانِ سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ سرکار جہاں انکروچمنٹ کرتی ہے وہاں…

بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی (آن لائن) پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔32 سالہ بسمہ معروف نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوے کہا کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے۔ کرکٹ کا یہ سفر یادگار…

ورلڈ ٹی ٹونٹی کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن)ورلڈ ٹی ٹونٹی کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، ٹرافی اور آئی سی سی کے وفد کا پی سی بی حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا ،ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹرافی کی رونمائی آج شام 5بجیشکرپڑیاں کے مقام پر ہوگی ،پی سی بی حکام کے مطابق بیٹ…

سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

لاہور (آن لائن) حکومت نے نیٹ میٹرنگ میں صارفین کو ملنے والے بجلی کے نرخ کم کرنے کی تیاری کرلی ۔رپورٹ کے مطابق نیٹ میٹر نگ میں اس وقت صارفین کو 21 روپے فی یونٹ مل رہے ہیں لیکن یہ نرخ کم کر کے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔رپورٹ…

انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی

کراچی (آن لائن) ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدو ہوگئی، انسولین سمیت 27 اہم ادویات کے میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح سمیت ملک کے بعض دیگر علاقوں…

پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملیریا پر قابو پانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے۔ جمعرات کو…

پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے کہا ہے کہ دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان کے ساتھ بات چیت میں بھی انسانی حقوق کی صورت حال اس کے ایجنڈے میں شامل ہوتی ہے اور اس معاملے کو آئندہ بھی اٹھاتے رہیں گے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی…

ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان کامیاب رہا،تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی ایک لمبی چوڑی تاریخ ہے،خطے میں بدامنی ہے، بڑی طاقتوں…

اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ کبھی غلامی قبول کروں گا نہ اپنی قوم کو اللہ کے علاوہ کسی اور کے سامنے جھکنے دوں گا، پاکستان کا مستقبل آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی بقا و فروغ…