سمجھ نہیں آتا میں، ارمیلا اور مادھوری ہی ٹارگٹ کیوں روینہ بالی وڈ میں عمر پرستی پرخفا
ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا شمار ایسی اداکاراوں میں ہوتا ہے جنہیں اسکرین پر ان کی پرفارمنس تو اسکرین کے پیچھے ان کے نام سے بھی نام جانا جاتا ہے
۔حال ہی میں بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے روینہ ٹنڈن نے بالی وڈ میں عمر اور…