حکومتی اقدامات کے بعد امید ہے شوبز انڈسٹری خود مختار ہوجائے گی، فواد خان
کراچی (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار فواد خان کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات کے بعد امید ہے شوبز انڈسٹری خود مختار ہوجائے گی۔
فواد خان نے نیشنل آئکون ایوارڈ کی تقریب میں اپنا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یوں ممتاز سینئر…