صدر علوی نے پاکستان کے سپریم آفس کے وقار کو مجروح کیا، فرودوس عاشق
لاہور(آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر علوی کے گزشتہ روز کے ٹویٹ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی کے ٹویٹ نے پاکستان کے سپریم آفس کے وقار و…