پاک فضائیہ کے 149ویں جی ڈی (پائلٹ)، 95ویں انجینئرنگ، 105ویں ایئر ڈیفنس، 25ویں اے اینڈ ایس ڈی، 8ویں…

راولپنڈی (آن لائن )پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں 149 جی ڈی (پی) کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔95 ویں انجبئئرز،105 ویں ائیر ڈیفنس ،25 ویں اے اینڈ ایس ڈی کورس کی بھی پاسنگ آؤٹ کیا ۔8 ویں لانگ اور 131 ویں کومبیٹ کورس کے افسر بھی…

ماتحت ججز کے سینیر جج پر سنگین الزامات

اسلام آباد( آن لائن)ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز نےاسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا ہے جو کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول ہوچکا ہے سینئر صحافی احمد منصور وی لاگ میں اہم تفصیلات سامنے لے آئےخط میں جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف بڑے…

کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیار کر گئی

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈا میں اس بار خالصہ ڈے یا بیساکھی کی تقریبات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی موجودگی میں خالصتان زندہ باد کے نعرے لگنا یقینا عالمی سطح پر بدلتی ہوئی رائے عامہ کے عکاس ہیں،بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور را کی غنڈہ گردی اب پوری…

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کی جانب سے ملک کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے چین کے قمری مشن چانگ ای سکس کا حصہ بن گیا، نیا مصنوعی سیارہ تیار کر لیا گیا…

پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، صدر،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر نازک دور سے گزر رہا ہے، اس صورتحال میں پائیدار اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام محنت کشوں کو…

پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا،آئی ایم ایف مذاکراتی مشن پندرہ مئی کو نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے اسلام آباد پہنچے گا، ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی سطح کے…

ہم یہ سب کیسے بھول جاتے ہیں کہ بانی پاکستان نے کہا تھا اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ، مولانا فضل…

لاہور( آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ،ہم یہ سب کیسے بھول جاتے ہیں ، اسرائیل کے بارے ہمیں غلط حقائق بتائے جاتے ہیں ، آج…

پاکستان سمیت دنیا بھرکی معیشت مزدوروں کے خون پسینہ کی وجہ سے چلتی ہے، بلاول بھٹو

کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھرکی معیشت مزدوروں کے خون پسینہ کی وجہ سے چلتی ہے ۔ وفاقی حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ اداروں کی نجکاری کے بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی پالیسی اپنائے۔ آئندہ…

نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کے سکینڈل کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کے سکینڈل کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں،گندم کی درآمد سے متعلق نگران حکومت نے کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری حاصل کی اس حوالے سے کابینہ میں بحث ہی نہیں کی گئی…

ڈرامہ ”عشق مرشد“ میں منفی کردار پر قتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین

لاہور (آن لائن) مقبول اداکارہ حرا ترین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مشہور ڈرامے عشق مرشد میں منفی کردار ادا کرنے پر قتل کی دھمکیاں تک ملیں۔حرا ترین نے اپنے ایک انٹرویو میں عشق مرشد میں کام کرنے کا تجربہ بیان کیا اور ساتھ ہی بلال عباس خان کی…