ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلے ریپبلکن مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان

واشنگٹن ( آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے ریپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام پہلے ہی مجھے جانتے ہیں کہ میں کون…

بینک سے لیا گیا قرض واپس ادا نہ کرنے پر سنی دیول کے گھر کی نیلامی کا فیصلہ

ممبئی (آن لائن) بھارتی بینک نے قرض واپس ادا نہ کرنے پر بالی وڈ اداکار سنی دیول کا گھر نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارت کے ریاستی بینک آف بروڈا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر سنی دیول کا ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع گھر…

راکھی ساونت نے اپنے لباس سے متعلق نیا عزم کرلیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ ریکھا جی کے انداز میں ڈریسنگ کریں گی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں راکھی ساونت کو ایک تقریب میں شرکت کرتے…

خواتین کے حقوق ،استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے

نئی دہلی ( آن لائن)مودی کا ہندوستان - صنفِ نازک کا دشمن، مودی کے ہندوستان میں حوا کی بیٹی پر زمین تنگ، خواتین کے حقوق ،استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے، آبادی کا 49فیصد حصہ ہونے کے باوجود پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی 11فیصد,…

نسیم وکی نے اسٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے عملی کاوشوں کا آغاز کر دیا

لاہور(آن لائن)سینئر اداکار، رائٹر و ڈائریکٹر نسیم وکی نے اسٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے عملی کاوشوں کا آغاز کر دیا ،عثمان پیرزادہ کے ساتھ مل کر رفیع پیر تھیٹر پر فیملی اسٹیج ڈرامے پیش کئے جائیں گے ۔نسیم وکی نے بتایا کہ اب جو اسٹیج ڈرامہ پیش کیا…

سپریم کورٹ آرمی ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ اڑا کر رکھ دے گی، اعتزاز احسن

اسلام آباد ( آن لائن ) سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم غلط ہے، سپریم کورٹ اس معاملے کو اڑا کر رکھ دے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگومیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ٹویٹ سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دیکر خارج

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دیکر خارج کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے…

میری بیٹی کو جان کا خطرہ ہے،عدالتیں انسانی حقوق کا تحفظ کریں،شیریں مزاری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ میری بیٹی کو جان کا خطرہ ہے،ایمان مزاری کو دھوپ میں بٹھائے رکھا،تھانے پہنچی تو بے ہوش ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شریں مزاری نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا…

آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ پر عملدرآمد روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(آن لائن) آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ پر عملدرآمد روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست محمد مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس…

پرویز الہی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں کرپشن کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی۔نیب رپورٹ کے مطابق چودھری پرویز الہی کرپشن میں ملوث پائے گئے،…