ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ ریکھا جی کے انداز میں ڈریسنگ کریں گی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں راکھی ساونت کو ایک تقریب میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کے کیپشن میر راکھی نے لکھا ہے کہ اب مجھے بھی ریکھا جی کے سٹائل میں لباس پہننے ہیں
Comments are closed.