آرمی چیف جنرل عاصم منیر سات اپریل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے افطار دیں گے

راولپنڈی(آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر 7 اپریل کو راولپنڈی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے افطاری دیں گے۔ قومی ٹیم اس وقت کاکول ایبٹ آباد میں فٹنس کیمپ میں حصہ لے رہی ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ (ASPT) میں…

صدر آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی اورصدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیاورکامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،ملاقات کے…

سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو بھی مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 اور لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی مشکوک خطوط موصول ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔کیمیائی معائنے کے لیے نمونے بھجوا دیے ہیں، تین سے چار دن…

ججز خط از خود نوٹس :سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی تشکیل کا عندیہ دیدیا،وزیر اعظم کو پیغام دیا عدلیہ کی…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ ججزکے خط کے حوالے سے لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران فل کورٹ کی تشکیل کا عندیہ دیاہے اور کہاہے کہ فل کورٹ نہ بنانے کی وجہ ججزکی عدم دستیابی تھی کچھ ججزلاہور اور کچھ کراچی میں تھے ،ممکن ہے کہ…

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں

اسلام آباد(آن لائن)وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کو ہدایت کی ہے کہ حج پیکج کا انتخاب احتیاط…

ایکس بندش کیس: سیکرٹری داخلہ طلب، عدالت کا وزیراعظم کو بلانے کا عندیہ

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس بندش کیس میں سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے وزیراعظم کو بلانے کا بھی عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایکس بندش کے خلاف صحافی احتشام عباسی کی…

حکومتی اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت مل گئی

اسلام آباد(آن لائن)حکومتی اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت مل گئی۔اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے بعد نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی گئی۔ نئی پارٹی پوزیشن کے مطابق حکمران اتحاد کے اراکین کی مجموعی تعداد 226 ہوگئی۔نئی پارٹی پوزیشن کے مطابق…

اعلیٰ حکام کی مداخلت پر محمود اچکزئی کو کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام اباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کی سماعت سے قبل سینئر سیاستدان محمود خان اچکزئی کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا گیا اور ان کو ایک اہلکار کی جانب سے ناشائستہ جملوں کا بھی…

ضمنی انتخابات: قومی و صوبائی اسمبلی کی 23 خالی نشستوں پر 239 امیدوار مدمقابل ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن) 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے کل 239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی خالی نشستوں کے لیے کل…

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج طاہر عباس سِپرا نے سماعت کی۔درخواست گزار نعیم پنجوتھا کے وکیل رضوان کیانی نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نے بانی پی ٹی آئی…