بانی پی ٹی آئی سے کب کون ملاقات کر سکے گا ؟آخر کار اہم پیش رفت سامنے آگئی

اسلام آباد ( آن لائن )بانی پی ٹی آئی سے کب کون ملاقات کر سکے گا ؟ آخر کار اہم پیش رفت سامنے آگئی ،بانی پی ٹی آئی اور سپریڈنٹ جیل کی درمیان ایس او پیز طے پا گئے ،ایس او پیز پر بانی پی ٹی آئی اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے دستخط موجود ہیں ۔جیل…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے پر انٹرا کورٹ اپیل نمٹا دی

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے پر انٹرا کورٹ اپیل نمٹا دی۔ عدالت نے یہ فیصلہ وزارت تعلیم کے جواب پردیاہے۔ سکولوں کے نصاب میں قرآن پاک کی تعلیم شامل کرنے کے حوالے سے انٹرا کورٹ اپیل پر…

وزیراعظم شہباز شریف سے روسی سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر…

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھا نے کا خواہاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف سے…

داسو دہشتگرد حملہ کے تناظر میں چینی انٹرا ایجنسی ٹیم کی پاکستان آمد

بیجنگ( آن لائن ) داسو دہشتگرد حملہ کے تناظر میں چینی انٹرا ایجنسی ٹیم کی پاکستان آمد ، ترجمان چینی دفتر خارجہ نے وفد پاکستان آمد کی تصدیق کردی ۔ترجمان چینی دفتر خارجہ لی جیان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت…

وزیراعظم کا سرکاری تقریبات ، وفاقی وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں کے دوروں کے دورا ن ریڈ کارپٹ کے استعمال…

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سرکاری تقریبات ، وفاقی وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں کے دوروں کے دورا ن ریڈ کارپٹ کے استعمال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اظہار برہمی اور ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیاہے۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق…

وفاقی دارالحکومت میں عوام کے بعد اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں عوام کے بعد اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار دے دیاگیا ،پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے…

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا ،رائزک 40 ایم جی کی فروخت، استعمال پر پابندی عائد،اومپرازول رائزک کا سیمپل کوالٹی ٹیسٹ کے معیار پر پورا نہیں اترا الرٹ جاری کردیاگیا ۔ ڈریپ کے مطابق سنٹرل…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر جانے کی اجازت دے دی ،عامر ڈوگر کو ڈپٹی رجسٹرار کے پاس بیان حلفی بھی جمع کرانے کی ہدایت،عامر ڈوگر کی درخواست پر فریقین کو 22 اپریل کے لیے نوٹس جاری…

پاکستان کے ساتھ چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف

اسلام آباد ( آن لائن ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی،مالیاتی اداروں اور دوست ممالک سے مالیاتی تعاون حاصل کرنے کا انحصار پاکستان پر ہے۔ آئی ایم ایف کے ذرائع کے مطابق آئی ایم…

وفاقی وزیرداخلہ کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد،شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آئی خصوصی…

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آمد،شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آئی خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم سے ملاقات،محسن نقوی نے چینی ٹیم کو حملے کے بارے اب تک ہونے والی تحقیقات سے آگاہ کیا،کیس کے…