سابق صدرعارف علوی،علی امین گنڈاپور ،عمر ایوب ودیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(آن لائن) انسداد دہشت گردی روالپنڈی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے تین مقدمات کی جلد سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 25 جولائی کو سماعت مقرر کرلی ہے۔انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی خصوصی عدالت نے گزشتہ سال نومبر میں ہونے والے احتجاج…

26ویں آئینی ترمیم کے 35 نکات سے حکومت کو دستبردار ہونے پر مجبور کیا، مولانا فضل الرحمان کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سود کے مکمل خاتمے، معاشرتی اقدار کی روشنی میں قانون سازی، اور ریاستی ناکامیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر اپنے وعدوں پر قائم نہ رہی تو عدالت جانا پڑے…

ایران پاکستان دوستی میں مزید استحکام، ایرانی صدر کا جلد دورہ پاکستان متوقع

اسلام آباد(آن لائن)ایران پاکستان دوستی میں مزید استحکام،ایرانی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،مسعود پزیشکیان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں، اگست کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچنے کا امکان۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران…

آج اے پی سی ہوگی ، جو جماعتیں شامل نہیں ہونگی انہیں صوبے کی پرواہ نہیں، وزیراعلیٰ

پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آج تمام سیاسی جماعتوں کی آل پارٹی کانفرنس بلائی ہے ، جو لوگ شرکت نہیں کریں گے ان کو صوبے کی پروا نہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عوام کی تعاون کے…

مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں ممکنہ خطرات، این ڈی ایم اے کی الرٹ ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (آن لائن) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹرنے ملک بھر میں 25 جولائی تک جاری رہنے والی مون سون بارشوں سے پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں شہریوں،…

پاکستان‘ بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت، وزیر داخلہ محسن نقوی کاڈھاکہ میں وزارت داخلہ آمد…

ڈھاکہ (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چودھری سے ملاقات میں دونوں ممالک نے سفارتی اور سرکاری…

ہوم گراؤنڈ پرپھر ناکام، ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹی20 میں بھی شکست

جمیکا(آن لائن)ہوم گراؤنڈ پر مسلسل ناکامی پر ویسٹ انڈیز کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی، مہمان ٹیم آسٹریلیا نے کالی آندھی کو مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی۔آسٹریلیا نے 173 رنز کا ہدف محض 15.2 اوورز میں حاصل کرکے پانچ میچز کی سیریز…

ایشیا کپ کی منسوخی کا خدشہ، پی سی بی کو تقریباً 8.8 ارب روپے کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑسکتا ہے

لاہور(آن لائن)کرکٹ کے سیاسی کھیل نے ایشیا کپ ٹورنامنٹ کو غیر یقینی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 8.8 ارب روپے سے زائد کے مالی نقصان کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مستقبل کا فیصلہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحاتی اجلاس، ٹیکس نظام کی بہتری کو ملکی استحکام کیلئے…

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جاری اصلاحات خوش آئند ہیں، مگر ان اقدامات کو معینہ مدت میں مکمل اور پائیدار بنانے کی ضرورت ہے۔ ٹیکس نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ ملکی…

شاہ محمود قریشی کے خلاف ابھی بھی پانچ چھ مقدمات ہیں، یہ کہنا قابل ازوقت ہے کہ وہ پارٹی کی قیادت…

اسلام آباد(آن لائن)شاہ محمودقریشی کی پارٹی کی قیاد ت سنبھالنے کے معاملے کوسلمان اکرم راجا نے ابھی قبل ازوقت قرار دیدیا۔پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے خلاف ابھی بھی پانچ چھ مقدمات ہیں، یہ…