وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،سکیورٹی صورت حال پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے ،سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ذرائع کے مطابق امن و امان اور داخلی سلامتی کے حوالے سے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، چینی باشندوں کی سیکورٹی کے…

چینی دہشتگردوں پر دہشتگردانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ، حملہ دونوں ممالک کی سدا بہار دوستی کے خلاف…

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ چینی دہشتگردوں پر دہشتگردانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔ حملہ دونوں ممالک کی سدا بہار دوستی کے خلاف ناکام سازش ہے ، حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنائی جائے گی ۔…

چینی باشندوں کے قتل میں ملوث مرتکب افراد کو ہر حال میں کٹہرے میں لایا جائیگا،سول و عسکری قیادت کا…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کی سول و عسکری قیادت نے بشام میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو ہرحال میں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا،آخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ پوری طاقت سے…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس ختم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس ختم ،اجلاس میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر غور، چینی باشندوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ،مختلف منصوبوں پر کام کرنے والی…

ججز کا خط ملک کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے ، تحقیقات کے لئے فوری جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ، پی ٹی…

اسلام آباد (آ ن لائن) پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ خط کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جا ئے اور بانی پی ٹی آئی کو فوری رہا کیا جائے چھ ججز کے خط پر کارروائی نہ ہوئی تو لوگوں کا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کاچیف الیکشن کمشنر کو اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی دوبارہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے جیل میں ملاقات کروانے کی درخواست پراسلام آباد کے قیدیوں کی اڈیالہ جیل میں صورت حال بارے چیف کمشنر اسلام آباد دوبارہ رپورٹ جمع کروانے کاحکم دیاہے یہ حکم بدھ کے…

پاک چین تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،چین

بیجنگ(آن لائن)چین نے کہا ہے کہ پاک چین تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،چین پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ گوادر…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاکی اسمگلنگ پر نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے وزارتِ داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کووزیرِ اعظم آفس طلب کیا ہے۔ آئل…

عدت نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔بدھ کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں فیصلے کے خلاف اپیلوں پر…

ججزکے خط کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ پرجوڈیشل کمیشن تشکیل کی درخواست دائر کردی گئی۔بدھ کوسپریم کورٹ میں درخواست میاں داود ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ججز کے 25 مارچ کے خط میں لگائے گئے مبینہ الزامات کی انکوائری کیلئے اعلی…