آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خط کے حوالے سے بیان جاری کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) آئی ایم ایف کے نمائندہ ایستھر پاریز روئیز نے بانی پاکستان عمران خان کے خط کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کی اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی تبصرہ نہیں کرتا ترجمان پی ٹی آئی کی…

حلیم عادل شیخ نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی

اسلام آباد (آن لائن) این اے 238 سے آزاد امیدوار حلیم عادل شیخ نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی،درخواست میں فارم 45 میں ٹمپرنگ بر ریٹرننگ افسر کے خلاف کاروائی کی استدعا کی گئی ہے جمعہ کے روز آزاد…

سینئرترین جج جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزازمیں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(آن لائن )سینئرترین جج جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزازمیں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ بطور جج میرے خلاف ریفرنس لایا گیا،میرے خلاف ریفرنس بے بنیاد ثابت…

جج مظاہر اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے کو چیلنج کرنے کیلئے آئینی وقانونی ماہرین سے مشاورت…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے کو چیلنج کرنے کے لیے آئینی وقانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ہے آئندہ ہفتے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کیے جانے…

دیپیکا پڈوکون بہت زیادہ پسند ہیں، ان کی شخصیت اور کام کی فین ہوں: سارہ خان

لاہور (آن لائن) معروف پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فین ہیں اور ان کے کام کو بہت پسند بھی کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں سارہ خان نے بھارت میں پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت کے بارے میں…

تعلیم کی خاطر سلمان خان کے ساتھ کام سے انکار کردیا تھا:شردھا کپور

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے یہ دعوی کیا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شردھا کپور کا اپنے ایک انٹرویو میں یہ کہنا ہے کہ جب وہ 15 یا 16 سال…

پنجاب اسمبلی میں مخصوص ،اقلیتی نشستوں پر ارکان کے حلف اٹھا لیا،اپوزیشن کاشدید احتجاج

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی میں مخصوص اور اقلیتوں کی نشستوں پر ارکان کے حلف کے موقع پر اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باعث ایوان مچھلی منڈی بن گیا ، اپوزیشن اراکین سپیکر کا ڈائس کا گھیراؤ کرتے ہوئے نعرے بازی کرتے رہے ، حکومتی بنچز سے بھی…

خواتین کا کوئی ایک دن نہیں بلکہ ہر دن خواتین کا ہی ہوتا ہے، مریم نواز

لاہور( آن لائن) وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین کا کوئی ایک دن نہیں بلکہ ہر دن خواتین کا ہی ہوتا ہے ، گھر یلو خواتین ہماری ہیرو ہیں ، ایک خاتون کو اپنی پہچان بنانے کے لئے بہت جدوجہد کرنا پڑتی ہے ۔ خود میں نے بھی پارٹی میں اور ہر جگہ…

جموں کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ہمارے بھائی بہن مشکل کی اس گھڑی میں اپنے آپ کو اکیلے نہیں پائیں گے،…

مظفر آباد (آن لائن) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہے جموں کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ہمارے بھائی بہن مشکل کی اس گھڑی میں اپنے آپ کو اکیلے نہیں پائیں گے۔ ٹیکس چور مافیا پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہے، وقت آ گیا کہ ہم ان کے خلاف اٹھ کھڑے…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد ( آن لائن) سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرا دی ہے کہ وکلا کو بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات سے نہیں روکا جائے گا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کیس پر سماعت کے دوران جیل…