مسیحی زائرین کی بس کو حادثہ،6 افراد جاں بحق ،57 زخمی
مانانوالہ(آن لائن ) خانقاہ ڈوگراں کے قریب روڑ پر سیالکوٹ سے مریم آباد آنے والی مسیحی زائرین کی بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 57 افراد شدید زخمی ہوگیے۔
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کا کہنا تھا کہ بس کو حادثہ خانقاہ ڈوگراں کی جانب جاتے…