نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کے سکینڈل کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کے سکینڈل کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں،گندم کی درآمد سے متعلق نگران حکومت نے کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری حاصل کی اس حوالے سے کابینہ میں بحث ہی نہیں کی گئی…

ڈرامہ ”عشق مرشد“ میں منفی کردار پر قتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین

لاہور (آن لائن) مقبول اداکارہ حرا ترین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مشہور ڈرامے عشق مرشد میں منفی کردار ادا کرنے پر قتل کی دھمکیاں تک ملیں۔حرا ترین نے اپنے ایک انٹرویو میں عشق مرشد میں کام کرنے کا تجربہ بیان کیا اور ساتھ ہی بلال عباس خان کی…

آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب

ممبئی (آن لائن) تمنا بھاٹیا نے مہاراشٹرا سائبر سیل کی جانب سے آئی پی ایل کے میچز کی غیر قانونی اسٹریمنگ کے کیس میں طلب کیے جانے پر ردِ عمل دے دیا۔ اداکارہ نے اس معاملے میں کوئی باضابطہ بیان تو جاری نہیں کیا لیکن سائبر سیل سے درخواست کی ہے…

بھارت کی بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے المعروف اناپورنا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ممبئی (آن لائن) بھارت کی بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے المعروف اناپورنا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اناپورنا ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ…

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی نیب ریفرنس واپس لیے جانے کی بنیاد پر انہیں ریفرنس سے بری کردیا۔ جبکہ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور عبداللہ خاقان بھی ریفرنس سے بری…

انٹرپارٹی الیکشن اعتراض کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو اعتراضات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی سماعت ملتوی کردی۔ منگل کے روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔اس موقع پر چیئرمین پی ٹی…

واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی

نئی دہلی (آن لائن)واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی، مودی سرکار کے دور اقتدار میں بھارت میں نام نہاد جمہوریت کی حقیقت آشکار ، انتخابی مہم کے دوران مودی بھارت کو جمہوریت کی ماں کا لقب دینے میں مصروف نظر آئے مگر حقیقت…

افغانستان میں موجود دہشت گرد خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہ ہے،روس

ماسکو(آن لائن)روس نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان براہ راست دہشت گردوں کو خطے میں بد امنی پھیلانے کے لیے محفوظ ٹھکانے فراہم کرنے میں ملوث ، خطے کو سب سے بڑا خطرہ افغانستان میں مقیم انتہا پسند دہشتگرد گروپوں سے ہے، افغانستان میں موجود…

مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصا ف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جس کے ساتھ بھی مذاکرات ہونگے تو سب کو بتائیں گے ، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اب بھی دبانے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔…

آئی ایم ایف کی قسط جاری ہونے پر وزیر اعظم کا اظہار اطمینان،وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم کی تعریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے آج جاری ہونے پر اظہار اطمینان کیا،وزیر اعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا ،2016 میں میرے قائد…