پی ایس ایل 9 کا ٹائٹل جیتنا ملتان سلطانز کا ہدف ہے،افتخار احمد

ملتان(آن لائن)ملتان سلطان کے کھلاڑی افتخار احمد نے کہا ہے پی ایس 9 کا ٹائٹل جیتنا ہماری ٹیم کا ہدف ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں پی ایس ایل 9 کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف ملتان سلطانز کی جیت کے بعد پریس کانفرنس کر تے…

ابرار احمد نے سرفراز احمد کو دلوں کا کپتان قرار دے دیا

لاہور(آن لائن) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ سرفراز احمد آج بھی ہمارے دلوں میں کپتان ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسٹری سپنر کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ کے اعتماد سے اچھی پرفارمنس دینے میں کامیاب ہوا۔ ان کا…

امریکا کا پاکستان سے ایکس پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پرزور دیا ہے کہ کہ وہ آزادی اظہار کا احترام کرتے ہوئے ایکس سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بحال کرے۔ پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل تبصرے سے انکار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل…

تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی بالجبر ہے تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سے پوچھ لیں وہ اس…

لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے نگراں پنجاب حکومت سمیت فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔گزشتہ روز ادویات کی قیمتوں کے تعین کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا،…

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

لکی مروت(آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر دہشت گروں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے منجی والا پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا تاہم پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ سے حملہ…

جناح ہاوس حملے کیس: علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(آن لائن)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خانم و عظمی خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاوس حملہ کیس میں علیمہ خانم اور عظمی…

پشاورہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور(آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔سابق اسپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سماعت کی۔عدالت…

چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالواسع نامی شخص جو پینڈورا راولپنڈی کا رہائشی ہے، اس نے چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز سوشل…

مریم اورنگزیب نے جے یو آئی(ف)سے متعلق خبروں کی تردید کردی

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن)اور جے یو آئی(ف)سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں جماعتوں کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں حقیقت پر…