نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے، اپنے سیاسی مفاد اور انا کو ملکی مفاد پر ترجیح دینا قابل مذمت…

اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ہے ،وزارت داخلہ

کراچی(آن لائن)وزارت داخلہ نے راولپنڈی میں اہم شخصیات ،حساس اداروں اور اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا ،سندھ ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو سیکورٹی فراہمی کیس میں وفاقی وزارت داخلہ نے اپنے جواب میں کہا کہ…

آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

نیو یارک (آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ دورہ امریکہ کے دوران بلومبرگ کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے…

مودی سرکار کی متعارف کرائی گئی اگنی پتھ سکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار کی متعارف کرائی گئی اگنی پتھ سکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید، مودی نے اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے بھارت کے عسکری ادارے کو بھی نہ بخشا، اپنے مذموم سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے مودی سرکار فوج اور اس کے لئے مختص وسائل پر…

اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغان میڈیا کو بے انتہا پابندیوں اور مشکلات کا…

کابل (آن لائن)طالبان رجیم، افغانستان میں آزادی صحافت پر وار ، اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغان میڈیا کو بے انتہا پابندیوں اور مشکلات کا سامنا ، صحافی برادری کے لیے افغان سرزمین پر حقائق تک رسائی اور معلومات کی فراہمی…

پی ٹی آئی نے ججز ہراسگی کا ذمہ دار جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیکر ہائیکورٹ تک ججز کی ہراسگی کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دے دیا.ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اہلِ طاقت، ان کی باج گزار انتظامیہ اور ان کی کٹھ پتلی…

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال کردی۔درخواست 22 اپریل کوسماعت کے لیے مقرر کرنے اوربشری بی بی کاطبی معائنہ کرانے کا حکم دیا…

وفاقی دارالحکومت میں نیا آئی جی تاحال تعینات نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے دو ہفتوں میں…

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں نیا آئی جی تاحال تعینات نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت روڈ ایکسڈنٹ میں جاں بحق شہری سے متعلق کیس میں آئی جی اسلام آباد کی…

ترکیہ کے چیف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ،آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور سمیت، دفاعی تعاون، فوجی تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے…

سمجھتا ہوں کہ سیاسی ماحول کی از سرِ نو ترتیب کی جا سکتی ہے ، صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام معزز ممبران کو انتخاب پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،وزیر اعظم ، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو انتخابی کامیابیوں ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد…