عفت عمر نے سلمان اکرم راجا کی شکست کو الیکشن کا سب سے بڑا مذاق قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ و میزبان عفت عمر نے قومی اسمبلی کے امیدوار سلمان اکرم راجا کی شکست کو انتخابات کا سب سے بڑا مذاق قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عفت عمر نے ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا کے مقابلے میں عون چوہدری کی جیت پر تعجب کا اظہار…

پاکستان میں آنے والی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، امریکہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں ہونے والے الیکشن کے دوران انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات پر فکر مند ہیں اور اس دوران غیر ضروری پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کے عام…

پاکستان میں عام انتخابات 2024سے متعلق فافن کی ابتدائی مشاہدہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے فافن نے ابتدائی مشاہدہ رپورٹ جاری کر دی۔فافن چیئرپرسن مسرت قدیم کا بریفنگ میں کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مشق کو منعقد کیا جو قابل ستائش ہے تاہم ابتدائی نتائج…

فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کوتھپڑمارنے کی ویڈیو وائرل

سیالکوٹ(آن لائن)سیالکوٹ میں پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر استحکام پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے این اے 70 سیالکوٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور…

9 مئی جلاو گھیراو کیس: عمران خان کی بہنوں، زین قریشی و دیگر کی عبوری ضمانت میں 22 فروری تک توسیع

لاہور(آن لائن)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاو گھیراو کے مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں، زین قریشی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 22 فروری تک توسیع کردی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں…

نومئی کے واقعات ،شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی کے انسداد دہشتگردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے مقدمے میں سابق وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر انسداد دہشتگردی عدالت کے…

پیپلزپرٹی اور ن لیگ سے کوئی رابطہ ہوا نہ ان کیساتھ حکومت بنانے کا ارادہ ہے ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں اور ان کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، وفاق، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے۔ میڈیا…

علی امین گنڈاپور کے وزیراعلی خیبر پختونخوا بننے کا امکان

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے وزیراعلی خیبر پختونخوا بننے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مطلوبہ اکثریت حاصل کرکے صوبے میں مسلسل تیسری بار اپنی حکومت بنانے کے لیے پارٹی کے…

آرمی چیف کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، حکومت، الیکشن کمیشن کو مبارکباد

راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…

شانگلہ پی ٹی آئی ورکرز اور پولیس میں جھڑپ،3افراد جان بحق جبکہ 30سے زائد زخمی

پشاور(آن لائن)شانگلہ پی ٹی آئی ورکرز اور پولیس میں شدید جھڑپ،3افراد جان بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے شدید زخمی 4کو سیدوشریف سوات منتقل کردیا گیا۔جھڑپ میں 7پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔پولیس کی صرف 2افراد کی جان بحق ہونے کی…