تنخواہ کے معاملے پر خواجہ آصف اور اسپیکر قومی اسمبلی آمنے سامنے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آبا د(آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان تنخواہوں کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کر گیا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کی تنقید کے بعد ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف کو باقاعدہ خط لکھ…

افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

دبئی(آن لائن) دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی ایم ایچ ڈیولپرز نے افغان کرکٹ اسٹار راشد خان کو اپنا نیا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔ یہ شراکت دبئی کی مستحکم اور ترقی کرتی ہوئی معیشت کے تناظر میں کمپنی کے ترقیاتی عزائم کو اجاگر کرتی ہے۔سال…

نصیر الدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار

ممبئی (آن لائن) بھارت کے لیجنڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی حمایت چھوڑنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نصیر الدین شاہ نے دلجیت دوسانجھ کی حمایت والی اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے سے انکار کیا اور کہا کہ مجھے…

کواڈ کا غیر جانب دار موٴقف: پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کامیاب

واشنگٹن (آن لائن) کواڈ ممالک ، امریکہ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا نے پہلگام حملے پر ایک مشترکہ بیان میں واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے، تاہم بیان میں پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق کواڈ…

سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کے نام، بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

نیویارک (آن لائن) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو صدارت سونپنے کے بعد بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے۔ چند روز قبل ہی پاکستان کو یو این کی کاوٴنٹر ٹیررازم کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا تھا، اور اب یہ تازہ پیش رفت…

مودی سرکار کی خارجہ پالیسی دکھاوے اور نعرے بازی تک محدود، بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما ء پرمود تیواری نے مودی سرکار کی خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے دکھاوے اور نعرے بازی پر مبنی ناکام حکمت عملی قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے…

ریاست کے خلاف گوریلا جنگ ناجائز،مفتی عبد الرحیم نے ریاستی اقدامات کو جائز قرار دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں جاری گوریلا جنگ کے تناظر میں معروف عالم دین مفتی عبد الرحیم نے اپنی تفصیلی شرعی رائے کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ گوریلا جنگ ایسی خفیہ اور چالاکی سے کی جانے والی لڑائی ہے جس میں حملہ آور…

پشاور ہائیکورٹ نے سوات سانحہ کیس میں ہیلی کاپٹر کی دستیابی

پشاور ( آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے سوات سانحہ کیس میں ہیلی کاپٹر کی دستیابی، استعمال میں تاخیر، سیاحوں کی حفاظت اور دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے کمشنر ملاکنڈ اور آر پی او ملاکنڈ کو ہدایت کی کہ وہ بھی اپنی رپورٹیں…

بنگلادیشی عدالت کا فیصلہ: شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید

ڈھاکہ (آن لائن)بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیتے ہوئے 6 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔عدالتی فیصلے کا پس منظر ایک لیک ہونے والی آڈیو ہے، جس میں شیخ حسینہ…

مودی نے مسلمانوں سے سر چھپانے کا حق بھی چھین لیا، صرف ایک ضلع میں 700 سے زائد گھر مسمار

گوالپاڑہ(آن لائن)بھارتی ریاست آسام کے ضلع گوالپاڑہ میں مودی سرکار نے ظلم و بربریت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست آسام میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن میں صرف مسلمانوں کی املاک کو مسمار کیا گیا۔مودی سرکار نے…