ایشوریا کی ابھیشیک، امیتابھ کے ہمراہ تقریب میں شرکت، طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی ایک ساتھ تقریب میں شرکت کے بعد طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا پر آئیں اور کہاگیاکہ…

کرپشن کا الزام : نیب نے فواد چودھری کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن) نیب نے کرپشن کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق نیب کاکہنا ہے کہ فواد چودھری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے ، نیب نے سیکشن 24 اے کے تحت فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ

نیویارک راولپنڈی ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن اس وقت تک خواب رہے گا جب تک کشمیر کے دیرینہ تنازعہ کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن حل تلاش نہیں…

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 9 سال، زخم آج بھی تازہ

اسلام آبا د(آن لائن)سانحہ اے پی ایس پشاور کے 9 سال، زخم آج بھی تازہ،پاکستان کی تاریخ میں 16 دسمبر ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جائے گا۔بلاشبہ یہ ایک قومی سانحہ تھا جس نے ہر پاکستانی کے دل کو زخمی کیا۔2014ء میں آرمی پبلک اسکول پشاور…

غیرقانونی طور پر مقیم مزید ایک ہزار 854 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے

اسلام آباد (آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق 15 دسمبر کو مزید ایک ہزار 854 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، وطن لوٹنے والے افغان شہریوں میں 534 مرد،…

جسٹس سردار طارق نے بطور قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ…

عام انتخابات سے متعلق کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے عام انتخابات سے متعلق کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ میں کہا ہے کہ عدالت عظمی نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کر کے وضاحت مانگ لی ہے کیوں نہ آپ کیخلاف…

اے پی ایس کے سانحہ عظیم نے اس قوم کا عزم مضبوط ترکیا: نگران وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہیکہ آرمی پبلک اسکول پشاورکے سانحہ عظیم نے اس قوم کا عزم مضبوط ترکیا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی نویں برسی پر جاری پیغام میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ 9 برس پہلے آج کے…

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن )نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دیدیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر داخلہ نے اپنا استعفیٰ تیرہ دسمبر کو وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیش کیا تھا ۔ وزیر داخلہ کا استعفٰی وزیراعظم نے منظور کر لیا،سرفراز بگٹی نے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، جس کی منظوری نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بھی دے دی ہے۔پیٹرول 14 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کی گئی ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 10روپے 14پیسے…