ضلع ژوب میں زلزلے کے سخت جھٹکے،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

ژوب(آن لائن)بلوچستان کے ضلع ژوب میں اتوار کی صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر کھلی جگہوں پر نکل آئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوارکی صبح ژوب میں آنیوالے زلزلے کی…

کراچی میں شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر،متعدد پروازیں منسوخ

کراچی(آن لائن) کراچی میں شدید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے ، اتوار کو 20 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد تا گلگت 4 پروازیں پی کے601، 602، 605 اور 606 منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ کراچی تا اسلام آباد بھی 4…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی میں اضافہ

لاہور(آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔لاہور کے علاقے گوالمنڈی، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، مال روڈ، ہال روڈ، ساندہ، کرشن نگر، چوبرجی، جیل روڈ، مزنگ، گلبرگ،…

الیکشن کمیشن نے این اے 8 ، پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ میں انتخابات روک دیئے

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تینوں حلقوں میں انتخابات امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔جن تین حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا…

آئی ایم ایف صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجاویز پرغورکرنے پر رضامند

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کیلیے سفک کی تجاویز پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو کم کرنے اور صنعتی شعبے کے بجلی کے بلوں میں کمی لانے کیلیے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (…

اظہار رائے کی آزادی کو دبانے کے سبب ہم نے نصف ملک گنوا دیا،جسٹس اطہر من اللہ

لندن(آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ 8 فروری کے بعد ہی اس بارے میں کہا جا سکے گا کہ الیکشن کیسے ہوئے۔ اظہار رائے کی آزادی کو دبانے کے سبب ہم نے نصف ملک گنوا دیا۔لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

ریاست مخالف بیانات : ایف آئی اے نے علیمہ خان کو6 فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کوایف آئی اے نے ایک اور طلبی کانوٹس جاری کردیا،علیمہ خان کوایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم ونگ (سی ٹی ڈبلیو) نے 6فروری کو دن گیارہ بجے طلب کیاگیاہے،علیمہ خان کو تحقیقات کے لئے چھ فروری دن…

راحت فتح علی خان نے شراب کی بوتل کو دم والا پانی بنادیا، رابی پیرزادہ

لاہور(آن لائن) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و قوال راحت فتح علی خان کی حالیہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دیا ہے۔27 جنوری کو سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی ایک…

علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے آفیشل ترانے کی تیاری شروع کردی

کراچی(آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار و میوزک کمپوزر علی ظفر گائیں گے، جس کی انہوں نے تیاری شروع کردی ہے۔پی ایس ایل کے اکاونٹ پر جاری ایک پیغام میں تصدیق کی گئی ہے کہ رواں سیزن 9 کا گانے…

شویتا میری طاقت ہے وہ ابھیشک سے بھی بڑھ کر ہے، جیا بچن

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کا کہنا ہے کہ انکی طاقت انکی بیٹی شویتا ہے اور وہ میرے بیٹے سے بھی بڑھ کر ہے۔ اس حوالے سے امیتابھ بچن کی نواسی ناویا نویلی نندہ نے اپنی پوڈ کاسٹ سے تبدیل…