سائفر کیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔…