آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویش
اسلام آباد ( آن لائن ) آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر پاکستان سے رپورٹ طلب کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے ماہانہ 1 لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویش کیا ہے،
ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئی…