لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور( آن لائن ) اینٹی نارکوٹکس اور رینجرز نے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب رینجرز کے ساتھ بادیاں چیک پوسٹ لاہور کے قریب مشترکہ کارروائی کی جس دوران…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل (پیر) کو ہو گی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس بھی سماعت کیلئے…

سیکرٹری توانائی کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن میں 7 ارب سے زائد کی وصولیوں کا دعویٰ

اسلام آباد( آن لائن ) سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے ملک میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن میں اب تک 7 ارب سے زائد کی وصولیوں کا دعویٰ کیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے بجلی چوری کے…

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایوں کے ساتھ پرامن اور سود مند تعلقات کا خواہاں ہے،انوارالحق کاکڑ

نیویارک (آن لائن ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایوں کے ساتھ پرامن اور سود مند تعلقات کا خواہاں ہے،جنوبی ایشیا میں امن کی کنجی کشمیر ہے،اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی قراردادوں پر عمل…

امریکا کا یوکرین کو 32 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوجی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کے فوجی امدادی پیکج کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے 21 ستمبر کو…

سکھ رہنما کا قتل: کینیڈا کو بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے

اوٹاوہ (آن لائن) کینیڈا نے کہا ہے کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کی واضع انٹیلی جنس معلومات ہمارے پا س موجود ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ معلومات کئی ماہ سے جاری تحقیقات میں جمع کی گئی…

کیریئر کی ابتدا میں اقربا پروری سے متعلق سوالات کا سامنا کیا، عالیہ بھٹ

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اپنے کیریئر کی ابتدا میں انہوں نے کئی مرتبہ اقربا پروری سے متعلق سوالات کا سامنا کیا۔ غیر ملکی میڈیا سے انٹرویو کے دوران عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ جب فلموں میں آئی تو خود کو حاصل…

بالی ووڈ فلم ”جوان“500 کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی میگا تھرلر ایکشن فلم جوان نے ہندی سینما میں 500 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کی فلم عالمی سطح پر جلد ایک ہزار کروڑ کا مجموعی بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرے گی۔ 500 کروڑ…

فہد مصطفی اپنا ذاتی نمبر مداحوں تک پہنچنے پر حیران رہ گئے

لاہور (آن لائن) اداکار فہد مصطفی اپنا ذاتی نمبر مداحوں تک پہنچنے پر حیران رہ گئے، فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ مداح انہیں ان کے ذاتی نمبر پر طرح طرح کے پیغامات بھیجتے ہیں ۔ حال میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں ان سے پروفیشنل…

پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (آن لائن) سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے سردار لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی ۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے ایک ہفتہ قبل سردار لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا ۔سردار…