لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیا
لاہور(آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیا۔
حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی…