نگران وزیر خارجہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد ( آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی (بدھ) کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 18 اکتوبر کو جدہ میں او آئی سی…