سائفر کیس :عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو طلب کرلیا
اسلام آباد(آن لائن)سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد ایک اور بڑی پیش رفت ہوئی ہے،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے باقاعدہ ٹرائل کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفرکیس میں اہم…