راناثناء اللہ نے سرفراز بگٹی کا بیان حد سے تجاوز قرار دیدیا

لاہور(آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کو "حد سے تجاوز" قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے سے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

اسلام آبا د(آن لائن)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ جنوبی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسیمات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ جبکہ چترال، دیر، وزیرستان،…

سائفر کیس:خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت ہوئی.تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت پیش کیا گیا۔ عدالت کے عملے نے شاہ محمود کی حاضری لگائی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت…

پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتوں کی وجوہات اور مستقبل کا لائحہ عمل،عالمی پیٹرولیم کمپنیوں کی پاکستان واپسی…

اسلام آباد(آن لائن )پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کی وجوہات اور مستقبل کے لیے لائحہ عمل کے تحت بین الاقوامی پیٹرولیم کمپنیوں کی پاکستان واپسی کی راہ ہموار کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ ریلوے اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنا نے سمیت…

ورلڈ کپ، بھارت کی اور پاکستان مخالف چال، پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری کرنے کا فیصلہ

ممبئی (آن لائن )بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے لیے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود تعداد میں ویزے جاری کیے جائیں گے۔ اس ضمن میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی کوئی اندازہ نہیں ہے کہ…

2021 ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست پر سب بلک بلک کر روئے، حسن علی

لاہور (آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ 2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں سب بلک بلک کر روئے۔ قومی ٹیم کے بولر حسن علی نے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا سے…

سینٹرل کنٹریکٹ، روٹھے کھلاڑیوں کو منانے کی کوششیں تیز،چیف سلیکٹر انضمام الحق

کراچی(آن لائن) پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمین سینٹرل کنٹریکٹ تنازعہ کو حل کرنے کا ٹاسک چیف سلیکٹر انضمام الحق کو سونپ دیا گیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ کی ناکامی کے بعد چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے معاملہ اپنے ہاتھ میں…

بھارت کی جوہری، سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیوں کے خلاف کینیڈا کا دفاع کریں گے : گروپتوت سنگھ

اوٹاوہ (آن لائن) نیویارک اور کینیڈا میں مقیم سکھز فار جسٹسکے رہنما گروپتوت سنگھ پنن نے کہا ہے کہ نریندر مودی کا بھارت عالمی خطرہ بن چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گروپتوت سنگھ پنن نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہردیپ سنگھ نجر کا…

سعودی وفد کا مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے دورے کا امکان

رملہ (آن لائن) فلسطینی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا وفد رواں ہفتے مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے کے ساتھ فلسطینی صدرمحمودعباس سے بھی ملاقات کرے گا۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ مہینے مقبوضہ فلسطین کیلئے مقرر کیے گئے سعودی عرب کے خصوصی نمائندے…

ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سوتی‘ ہوئی مسافر خاتون مْردہ نکلیں

لندن (آن لائن) لندن کی ائیرلائن برٹش ائیرویز میں دورانِ پرواز سورہی خاتون حقیقت میں مردہ نکلیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 73 سالہ خاتون جن کے بارے میں ساتھ بیٹھے مسافر اور عملے کا خیال تھا کہ وہ سیٹ پر پرسکون انداز میں بیٹھی سو رہی…