پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر احمد شہزاد دلبرداشتہ، لیگ کو خیرباد کہنے کا اعلان

لاہور(آن لائن) قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں مسلسل نظر انداز ہونے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ دو روز قبل لاہور میں ہوئے تھے جس میں پی ایس ایل…

پرتھ ٹیسٹ کا دوسرا روز اختتام پذیر، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنالئے ،مزید 223رنز کا…

پرتھ(آن لائن) پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے جبکہ مزید 223رنز کے خسارے کا سامنا ہے ۔پرتھ کے واکا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی

سری نگر(آن لائن) بھارت کے نیم فوجی دستے کے ایک اہلکار کی لاش تعیناتی کے مقام پر درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 31 سالہ اہلکار کی رہائش جموں کشمیر میں تھی تاہم حال ہی میں انھیں ریاست اوڈیشہ میں ایک…

سپریم کورٹ ، سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف درخواستوں کی سماعت ک،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تین رکنی بنچ کی تشکیل پر اعتراض کر دیا جبکہ دوسری جانب عدالت نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل…

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے ،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراطلاعات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے، ڈی آر اوز کی تعیناتیاں الیکشن کمیشن نے کی ہیں اگر کہیں پر متنازعہ افسران کی تعیناتی ہوئی ہے تو اس کی ذمہ داری بھی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سماعت کے دوران سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سمیت بریگیڈیئر ریٹائرڈ عرفان رامے، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کانسی…

آرمی چیف کا دور ہ امریکہ، اہم امریکی حکومتی عہدیداروں، عسکری حکام سے ملاقاتیں

واشنگٹن/راولپنڈی (ان لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ کے دوران اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں ، باہمی دلچسپی کے اْمور پر بات چیت جاری رکھنے کا اعادہ کیا گیا آرمی چیف نے علاقائی سلامتی کو…

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ،انوارلحق کاکڑ

مظفر آبا د( آن لائن ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ، کوئی بھی عدالت کشمیریوں سے ان کا حق نہیں چھین سکتی،مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کو ہم پاکستانی…

عرفی جاوید نے شادی کی آفر کرنے والے شخص کو”ہاں کہہ کر نہ“ کردی

ممبئی (آن لائن) بھارتی متنازعہ اداکارہ عرفی جاوید نے شادی کی پیشکش کرنے والے شخص کو ”ہاں کرکے نہ“ کردی۔ سوشل میڈیا اسٹار اور مزاحیہ میمز سے شہرت حاصل کرنے والے پرکاش کمار عرف پونیت کے عرفی سے محبت کا اعتراف کرنے پر اداکارہ کا ردعمل بھی…

اپنے نام سے متعلق افواہوں سے تنگ پریتی زنٹا کا بوبی دیول پر الزام

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے نام کی تبدیلی سے متعلق افواہوں کا ذمہ دار ساتھی اداکار بوبی دیول کو ٹھہرا دیا۔ پریتی زنٹا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنا ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ…